Give love to the pain and
pain
into the pain ....
عشق کو دیجیے، جنُوں میں فروغ
درد سے درد کی دوا کیجیے !
Let's hear your voice ... !!!
Patience try again.
اپنی آواز سنا دو جاناں۔۔۔!!!
صبر پھر کبھی آزما لینا۔۔!😢
* I afraid soo.* * Now that he lost
now..! *
*بہت افسوس ہوا مجھ کو۔ ۔ ۔!*
*کہ اب وہ کھو چکا مجھ کو ۔ ۔!*
She's scaring * love * good.
Sometime there and where.
وہ نبھا رہا ہے *محبت* اچھے سے.
کبھی اِدھر کبھی اُدھر. 💔
Was not even a mouth who
emotionallay attach..
منہ لگانے کے قابل بھی نہ تھے
جن سے ہم دل لگا بیٹھے
😏
If you look for my heart, I would
be wrong, but you are perfection
یہ جو نظروں سے میرے دل کو نڈھال
کرتے ہو😒
کرتے تو میری جان ظلم ہو مگر کمال
کرتے ہو🔥❤
By the time we should be able to
listen to the eyes, when we also
heard my love.
نظر بچا کر سب سے جب ہم سنورنے
لگے_🙊
ائینہ بھی جان گیا کی ہم بھی عشق
کرنے لگے_
"The people who have leaked in
praying are perfection..
-" دُکھ میں لیپٹے ہوئے لوگ
دُعائیں کمال کی دیتے ہیں _💔🙂•"
One tea is my strength.
Otherwise who is our...🚹
ایک چاۓ کا ہی تو سہارا ہے
ورنہ کون ہمارا ہے؟۔۔🔥🥀
I wish I was not fulfilled without
worshiping worship before you
worship without my permission...👌
کاش __ اک خواہش پوری ہو عبادت کے
بغیر❤
تو آکر گلے لگا لے ____ میری اجازت کے
بغیر🌹
Sonip is given when a heart
empire then another person is
not crowned by the throne of the
throne.
سونپ دی جاتی ہے جب کسی اک کو
دل کی سلطنت
پھر کسی دوسرے کو تختِ دل کا تاج
پہنایا نہیں جاتا💯
"Hearts big Mr.
Says everyone else biggers"! ❤
"دل بڑا ____یجیے صاحب.🍀🌸
باتیں تو ہر کوئی بڑی کرتا ہے"!❤✌
It's very quietly broken,
A trustworthy you were, you
owed to * 💔
بہت خاموشی سے ٹوٹ گیا,, ______*
💔
👉 ❣
وہ ایک بھروسہ جو تجھ پہ تھا,,
_______*💔
All sorrows of sin .. Loves again
in worship...
گناہ کروا کر سارے زمانے کے۔۔
عشق پھر عبادت میں ڈالتا ہے۔۔
"We are such crazy poets Mr..
"When the pain write the words
they also cry...
"ہم ایسے پاگل شاعر ہیں__________
صاحب...
"جب درد لکھ دیں تو الفاظوں کو بھی
..
ConversionConversion EmoticonEmoticon