Sad Romantic Urdu Poetry

مٹی سے بنا __ہوں... 💔💔

#صاحب...

غرور سجتا نہیں ہے مجھ__پر...💔💔



















 :ھم جیسے تنہا لوگوں__کا جینا کیا اورمرنا کیا....!!!!!
  "اے"دوست*

*آج تیرے دل سے__نکلے ھیں کل دنیا سے____نکل جائیں گے.....!!!!!!
























💗یہ زندگی تیرے ساتھ ہو ____ یہ آرزو دن رات ہو،💗

💗میں تیرے سنگ سنگ چلوں تو ہر سفر میں میرے ساتھ ہو.،
💗
























آنکھ پُر نم..، اشک زم زم..، سانس مدھم..، وقت ہے کم💔

وصال راحت..، ہجر ماتم..، رقیب قاتل...، موت مرہم...!❤



















 کیوں ناراض رھتے ھو میری نادان سی حرکتوں سے❤❤❤

کچھ دن کی تو زندگی ھے پھر چلے جائیں گے ہمیشہ کے لئے 






















 نشہ کیا ہوتا ہے_ تجھے کیا پتا 

         صاحب!💔

       😘کبھی یار کے لبوں پہ لب رکھ کے تو دیکھ... !!💔



























🌹مجھے حرف حرف نہ لکھ کر رکھ، مجھے بس زبانی یاد کر ❤

❤تیری داستاں میں نہیں ہوں میں، مجھے دھڑکنوں میں تلاش کر
























کیا بتاوں کہ مر نہیں پاتا!💔

جیتے جی جب سے مر گیا ہوں میں!🔥

























" - اگر ﺗﻢ ﻓﯿﺼﻠﮧ ﮐﺮ ﻟﻮ ﻣﺤﺒﺖ ﺍﻭﮌﮪ ﻟﯿﻨﮯ ﮐﺎ

    تو ﭘﮭﺮ ﺍﺱ ﺷﺎﻝ ﮐﮯ ﺍﻭﭘﺮ ﺳﺘﺎﺭﮮ ﻣﯿﮟ ﺑﻨﺎﺅﮞ گا 🖤

























ميت پہ منائیں گے دِکھاوے کا سوگ

یہ دوغلے ، مطلبی ، انا پرست لوگ ..






















نا تاج چاہیے، نا تخت چاہیے.... 🙈

بس ❤

تیرا پیار چاہیے اور سرعام چاہیے...!!























وه پوچھتے ھیں ___ ھم سے کیا ھوا ھے..!💞

کیسے بتائیں انھیں کے انھی سے عشق ھوا ھے..💞





















نظر جس سےملنےکو ترستی تهی، وہ رستےمیں یوں ملے،
💔
ہم نظر اٹها کر تڑپ گے، وه نظر جهکاکر گزر گۓ...!






















نیند آتی نہ تھی جس کو میری صورت دیکھے بغیر...! 

آج وہ لوگوں سے کہتا ہے یہ شخص دیکھا سا لگتا ہے...!💔💔
😭.....مطلبی لوگ...,,,😭





















تیری مسکراہٹ سے سدھر جاتی ہے طبیعت میری...

بتاؤ نا تم عشق کرتے ہو یا علاج💔




















مت ڈھونڈا کیجئے میرے ہر لفظ کی تفسیر

میں تو پاگل ہوں یونہی بولنے کی عادت ہے!!




















قائم رہیں گی عروج پے يہ رونقیں يہ محفليں

ہم سے تو بہت ہوں گے پر کوئی ہم سا نہ ہو گا






















ہم نے "عشق" کا "ع" جانا تو "عیب دار" کہلائے..

جس نے "ق" جانا ہوگا اُس پر تو "قیامت" آئی ہوگی..
💔🔥
Previous
Next Post »