Best Funny Poetry

Sometimes my heart comes in my heart to think of the minds in the heart😂😂

کبھی کبھی میرے دل میں یہ خیال آتا ہے
کے دماغ کے ہوتے ہوئے خیال دل میں کیوں آتا ہے 😍😍
☺☺☺
















The color of the mango is yellow and blood color is red. 😎😎
Free sitting down to tell you people😸😸


آم کا رنگ پیلا اور خون کا رنگ لال ہوتا ہے 😳😳
.
ویلہ بیٹھا تھا سوچا آپ لوگو کو بتا دوں  

















I don't know people die on heart😀😀
When the liver is more taste 😅😅

لوگ پتا نہیں دل پے کیوں مرتے ہیں😶😑 
جب کہ كلیجی زیادہ مزے کی ہوتی ہے 😪😎😉

















The person whose eyes are not good, that person will be blind

جن کی نظروں میں ہم نہیں اچھے

ہو نہ ہو وہ شخص ہی اندھا ہو گا
















* Fan so we are too 🙈 * *

 But all the roofs are lit

‏فین تو ہمارے بھی بہت ہیں🙈
مگر سارے چھت سے لٹکے ہوئے ہیں 
















There are innocent people and the world in the world

But all limitations ended on me😄🙊

معصوم لوگ اور بھی ہیں دنیا میں 🙈🙈
پرمیرے🙈🙈 تے حد ای مک گئی اے..!😂😜
 
















Mrs. No corona virus is there🙊🙊
Mrs.This is the global conspiracy to stop my marriage😻

مرشد یہ کرونا ورونا کچھ نہیں ہے

مرشد یہ میری شادی روکنے کے لیے عالمی سازشیں ہیں۔


















The Holland's only prime minister goes on the cycle😼
The captain was 5 years, then Pakistan will go to cycle🙈

ہالینڈ کا صرف وزیراعظم سائیکل پر جاتا ہے
کپتان 5سال رہا تو پورا پاکستان سائیکل پر جائے گا🙄🙄🤣


















Today no longer intended to post my humor 😊Lue to spell glass today🙉

آج میرا مزاحیہ پوسٹ کرنے کا کوئی ارادہ نہیں 😊

پلیز
 آج شیشہ دیکھ کر گزارا کر لیں 


















One time is mentioned 🙈

We all went to school college and university 😂

ایک دفعہ کا ذکر ہے 😛

ہم سب اسکول کالج اور یونیورسٹی جاتے تھے 😂


















If I want to buy the ship also.😹😹

But the problem is that I do not have money💯

میں چاہوں تو جہاز بھی خرید لوں.✈️😎
غریبو.🙊
مگر مسئلہ یہ ہے کہ میرے پاس پیسے نہیں ہیں.🙈



















The use of wrong meat in China has spread corona viruse⚠

The use of wrong vote in pakistan has spread crying virus🙊🙊


چائنہ میں غلط گوشت کے استعمال سےکرونا وائرس،‬اور 
پاکستان میں غلط ووٹ کےاستعمال سےرونا وائرس پھیل چُکا ہے





















Some people do not have our value for it because😸😸

Monkey don,t know ginger taste.🙉

کچھ لوگوں کو ہماری قدر 
      اس لیے نہیں ہوتی 😎    
             کیونکہ 
بندر کیا جانے ادرک کا سواد🙊
Previous
Next Post »