واللّٰه کیا منظر ہو گا❤️
تم،تمہارے آنسو،اور میری میت!!!
ھاتھ تھاما ہے تو بھروسہ بھی کرنا💯😘
جگر🔥
ہم خود تو ڈوب جائیں مگر تمہیں نہیں ڈوبنے دیں گے❣💝
اب اعتبار کی ___ بات مت کرنا۔۔
❤ جناب ❤
ہم نے سب جھولے ، جھول رکھے ہیں۔۔
کوئ کتنا حسین کیوں نہ ہو ،
❤️ جناب ❤️
نا مکمل ضرور ہوتا ہے ۔
🥰حسن والوں میں ہم خود کو شمار نہیں کرتے
. . . . . . . . . . ❤❤
🥰ہماری سادگی ہی کافی ہے
لوگوں کے دل جیتنے کیلے😗
لباس دیکھنے میں_ اتنا مصروف ہیں لوگ!!✌
کہ وقت ہی نہیں ملتا انہیں، اخلاق دیکھنے کو!!🍁
جب محبّت اور نفرت ایک ہی شخص سے ہو جائے 💔
تو اسے بھولنا بہت مشکل ہو جاتا ہے 🔥💯
💞پریشان دل کو اور پریشان نہ کر۔۔۔؟؟؟
💘عشق کرنا ہے تو عشق کر احسان نہ کر۔۔۔؟؟؟💖
کیسے ھو جاتے ھیں لوگ
کبھی اِسکے ، کبھی اُسکے 🍁
اگر فطرت میری سہنے کی نا ہوتی💐💯
تو اوقات تمہاری مجھے کچھ کہنے کی نا ہوتی🔥😏
محفلِ حسن تهی___میخانہ تها ساقی کا...
شاعری عروج پہ پہنچی تو سامنے رقیب آ بیٹھا...💔
"نہ چاہو تو بھی مل ہی جاتا ہے...😕
دنیا میں دھوکہ "عروج" پر ہے💔
سنا ہے بڑی محفلیں سجا رہے ہو ہم سے بچھڑنے کے بعد۔۔۔💔💔🔥😢
لگتا ہے کوئی ہم سے بھی زیادہ برباد ہونے والا ہے!💔💔
اس انتظار میں بیٹھے ہیں ان کی محفل میں💕
کہ وہ نگاہ اٹھائیں__ تو ہم سلام کریں💕
ان سے کہنا میری یہ دو آنکھیں__
ان سے کہنا __واللہ ترس گئیں اب تو!!!!!😢
💕میرے لب اس کے تقدس میں ہلتے ہی نہیں__💕
💕اُسے کہومیری آنکھوں میں "اظہار محبت" دیکھے__💕
عمر بھر ہم یوں ہی غلطی کرتے رہے
غالب
دھول چہرے پر تھی اور ہم آئینہ ہی صاف کرتے رہے
وقت لگے گا لیکن سنبھال لوں گا خود کو•••💔
💔صاحب💔
ٹھوکر سے گرا ہوں اپنی نظروں سے نہیں•••💔
ConversionConversion EmoticonEmoticon